

Loading content...
صاحب دارالسلام شیخ محمود عراقی نے ملکہ عالمین جناب سیدہ کونین صلوات اللہ علیھا کی لوح مبارک کے ذکر میں لکھا ہے کہ جب جناب جابر بن عبد اللہ انصاری نے عرض کیا کہ ہمیں اس لوح مبارک کی زیارت کروائیں جس میں سارے ائمہ اطہار علیہ الصلوات والسلام کے اسمائے مبارکہ ہیں تو ملکہ عالمین صلوات اللہ علیھا نے فرمایا کہ اے جابر تو اگر ہماری نظر میں محترم نہ ہوتا تو ہم تمہیں اس لوح کی زیارت نہ کرواتے اب ہم تمہیں اسکی زیارت کرواتے ہیں مگر تم نے اسے چھونا نہیں کیونکہ اس میں سارے معصومین علیہ الصلوات والسلام کے امھات مقدسات کے اسمائے گرامی تحریر ہیں …ص 19
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار