

Loading content...
اسی سے یہ بھی سوچا جا سکتا ہے کہ اگر اس گھر کا کوئی مرد بھی پردہ میں ہو تو اس کا بر سر عام نام لینے والے تو سارے پاک گھر کی طرف سے لعنت کے مستحق قرار پاتے ہیں تو اس گھر کے جو پردہ داران اقدس صلوات اللہ علیھن ہیں ان کے اسمائے مبارکہ برسرعام لینے والے کیلئے کیا حکم ہو گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار