

Loading content...
خود شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرمایا ہے کہ مجامع و محافل میں ہمارا نام لینے والے پر اللہ جل جلالہ کی لعنت ہے دوسری روایت میں ہے کہ محفلوں اور مجمع میں ہمارے نام پاک لینے والے پر ہماری اور ہمارے آباء و اجداد طاہرین علیھم الصلوات والسلام کی لعنت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار