

Loading content...
شہنشاہ معظم والی الولی یعنی امام ابوالحسن علی النقی علیہ الصلوات والسلام نے جناب داود بن قاسم جو ابوہاشم جعفر ی کے نام سے مشہور ہیں ان سے فرمایا تھا کہ ہمارے آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کانام پاک لیکر انکا ذکر کرناآپ لوگوں پر حلال نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار