

Loading content...
شہنشاہ معظم مظہر جلی امام محمد تقی علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہمارے آخری شہنشاہ بیٹے غیبت میں رہیں گے اور لوگوں کیلئے انکا نام پاک لینا حرام ہوگاوہ شہنشاہ عجل اللہ فرجہ الشریف سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمنام و ہم کنیت ہونگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار