

Loading content...
شہنشاہ معظم امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہمارے آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کی دنیا پہ آمد مخفی طور پر ہوگی اور انکا نام پاک لینا حلال نہیں ہے تاینکہ انکا ظہور ہوجائے…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار