

Loading content...
ہمارا مقصد یہ ہے کہ جو پیمانہ پہلے سے ہمیں عطا فرمایا گیا ہے یعنی نام پاک کا ادب ، اس پر صلوات کا وجوب ، آپس کے انداز میں اس کا ذکر نہ کرنا توہین آمیز الفاظ کا استعمال ، گھٹیا زبان اور بازاری زبان کا استعمال وغیرہ کے اوامر و نواہی پہلے ہی سے فرامین میں موجود ہیں اب ہمیں ان پر عمل کرنا چاہیئے جیسا کہ ہمارے علمائے متقدمین نے جب ابواب نہی عن تسمیہ کو دیکھا تو انہوں نے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسم مبارک کو حروف فردہ میں لکھنا شروع کر دیا تاکہ نام پاک معلوم بھی ہو جائے اور اس کی تلاوت کے گناہ سے بچ جائیں جیسا کہ ہمارے کتب غیبت میں نوے فیصد سے بھی زیادہ لوگوں نے یہی طریقہ تحریر اختیار کیا ہے کہ وہ بریکٹ میں نام پاک اس طرح لکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار