

Loading content...
2 دوسرا وہ پیمانہ ہے جو ہم استنباط و استدلال و استخراج و واقعات و روایات وغیرہ سے وضع کر سکتے ہیں یہ امر وضع کرنا نہیں کہلاتا بلکہ اکتشاف (دریافت) کرنا کہلاتا ہے کیونکہ جو چیز موجود تو ہو مگر ہمیں بلاواسطہ معلوم نہ ہو تو اسے کسی ذریعے سے دریافت کرنا اس چیز کے گھڑنے یا وضع کرنے کے مترادف نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار