

Loading content...
دوستوہم اس حقیقت کو سمجھتے ہیں کہ ہر زمانے میں ان اسمائے مبارکہ کی ترویج بھی ہونا چاہیے اور ان کے ادب کا درس بھی ہونا چاہیے اس لئے ہمیں اس کے لئے ایک با ضابطہ نظام اورپراسس اڈاپٹ کرنا پڑے گا کہ جس سے ایک طرف اسمائے مبارکہ بھی دماغوں میں راسخ ہو جائیں اور ان کا ادب بھی قائم ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار