

Loading content...
اس لئے ہم پر ہر دور میں ادب کی تبلیغ و اجب ہے وہ پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام تواپنا ادب نہیں سکھا سکتاتھا انہوں نے مومنین کے ادب کا حکم فرمایا اور اس کی اکثر حدیں بیان فرمائیں مگر وہ اپنے بارے میں کچھ نہ فرما سکے اس لئے ہمیں ان حقوق سے استنباط کرنا چاہیے کہ جب ایک مومن کا یہ ادب ہے تو امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام اور ان کے پاک گھرکا ادب کیا ہو گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار