

Loading content...
اس دور میں اس نام پاک کی ترویج کی ضرورت تھی کیونکہ لوگوں میں ان اسمائے مبارکہ سے نفرت پیداکر دی گئی تھی اس نفرت کو ختم کرنے کیلئے ان کے اسمائے مبارکہ کو رواج دیا گیا اس میں کئی بادشاہ بھی موفق ہوئے اور انہوں نے بھی اس میں بھر پور کا م کیا شاہان دیلم وقاچارود کن وغیرہ نے اس میں خوب حصہ لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار