

Loading content...
اغیار کی طرف سے اس دور میں ان ناموں کو نعوذ باللہ بدنام کرنے کی سعی مذمومہ جاری تھی تاکہ یہ نام لوگوں کے ذہنوں سے محو ہو جائیں دوسری طرف ایسے نام رکھنے والوں کو سزائیں دی جا تی تھیں مگریہ تو خالق کاا پنا ہی نظام تھا کہ جن ناموں کو زیادہ سے زیادہ دبایا ، چھپایا اور خدا نہ کرے بدنام کیا جا رہا تھا وہی نام افق عالم پر درخشاں ہو تے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار