

Loading content...
دوستو شرفا کا یہ قانون ہے کہ وہ اپنے بارے میں کسی ادب کی تعلیم نہیں دیتے یہ نہیں کہتے کہ تم میرا اس طرح ادب کرو کیونکہ یہ تکبریا خودتعریفی و خودثنائی کے دائرے میں آتا ہے اور یہ ایک مذموم کا م ہو تا ہے شرفا کا کام انکساری و تواضع ہو تا ہے اسی طرح پاک خاندانؐ علیہ الصلوات والسلام کیلئے یہی سب سے مشکل مسئلہ تھا کہ وہ اپنا ادب ساری دنیا کو سکھائیں تو کیسے سکھائیں؟ اگروہ اپنے بزم قدسی میں داخل ہونے ، بیٹھنے کے ، سلام کرنے کے ، گفتگو وغیرہ کے آداب تعلیم فرماتے ہیںتو معترضین پہلے ہی ادھار کھائے بیٹھے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار