

Loading content...
اس آیت سے ایک اوربات بھی ثابت ہو تی ہے کہ اللہ جل جلالہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانام لیاہے اور فرمایا ہے وما کان محمدؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…اس کے ساتھ ہی یہ بھی فرمایاگیا ہے کہ میرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کا نام لے کر مت پکاروبلکہ محولہ بالا حدیث سے ثابت ہے کہ کنیت تک لینے سے منع فرمایا گیا تو کسی نے امام محمدالباقر علیہ الصلوات والسلام کے سامنے اس آیت سے استدلال نہیں کیا کہ جب اللہ ایک نام لے رہا ہے توہمیں اس نام کے برکات سے محروم کرنے کا آپ کوکیا حق ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار