

Loading content...
فرمایا گیا کہ میرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اس حکم سے آل محمد علیہ الصلوات والسلام مستثنیٰ رہے کیونکہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے جملہ افراد کو لوگ فرزند رسول اللہ علیہ الصلوات والسلام ، یا بن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہہ کر مخاطب کرتے تھے اور کسی نے بھی اس انداز تخاطب کوقرآن کے منافی تسلیم نہیںکیا کیونکہ حدودخارجیہ سے استدلال کرنا غیر عالمانہ طرز فکر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار