

Loading content...
اس کی ایک اورسند بھی دیکھ لیں کہ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جناب زیدبن حارث بن عبد المطلب علیہ الصلوات والسلام کو اپنا متبنیٰ (منہ سے بولابیٹا)بنایا تو اصحاب کرام نے انہیں یابن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہہ کرخطاب کرنا شروع کر دیا تھا کیونکہ عرب میں منہ بولے بیٹے کو بھی حقیقی بیٹے کا درجہ دیا جاتا تھا اس وقت یہ آیت نازل ہو ئی … وما کان محمدؐ ابا احد من رجالکم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار