

Loading content...
ہمارے لئے سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام کا ادب و احترام اسی طرح واجب ہے جس طرح شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب و حترام واجب ہے اسی طرح ہر اسم مبارک پر صلوات واجب ہے اسی طرح ہر اسم مبارک کو زبان پر لانے سے پہلے دیکھیں کہ وضو ہے یا نہیں ہے اور ہر اسم مبارک لینے اور اسے سارے پروٹوکولز دینے بعد معذرت کرنا بھی اسی طرح واجب ہے جیسا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کرنا ہے کیونکہ ان سب کا نور ایک ہے ذات ایک ہے اولیت ایک ہے ابدیت ایک ہے شان ہے کیونکہ یہ نور واحد ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار