

Loading content...
احترام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ عالم تھا کہ آپ کے صحابی جناب ابو ہارون جب کچھ دن غیر حاضر رہے تو ان سے دریافت فرمایا کہ آپ اتنے دن کہاں رہے ہیں ؟ انہوں نے عرض کی میرے ہاں بچہ ہونے والا تھا اس لئے حاضر نہ ہوسکا آج رب کریم نے مجھے بیٹا عطا فرمایا ہے اس لئے حاضر ہوا ہوں … اس پر آپ علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار