

Loading content...
اس بات کو دیکھتے ہو ئے بعض معزز دوستوں نے ایک تفصیلی سوال کیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ پاک خاندان عصمت علیھم الصلوات والسلام کے اسمائے مبارکہ اسمائے الہی سے مشتق ہیں اوران کے اسمائے مبارک کی تلاوت عبادت ہے انہی اسمائے مبارکہ کا ورد جناب آدم علیہ السلام سے لے کر جناب عیسیٰ علیہ السلام تک ہر نبی نے کیا ہے اور انہی اسمائے مبارکہ کا ورد سارے اصحاب کرام اور اولیائے کرام نے کرکے اعلیٰ درجات حاصل کئے اس لئے ان اسمائے مبارکہ کی تلاوت سے روکنا گویا عبادت سے روکنا ہے ،کیا اس طرح نام پا ک نہ لینے سے ہماری قوم اس نام پا ک کے برکات سے محروم نہیں ہو جائے گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار