

Loading content...
اس آیت میں واضح حکم ہے کہ تم انہیں اس طرح نہیں پکارسکتے جیسے آپس میں ایک دوسرے کو پکارتے ہو ان کا ذکر اس طرح جائز نہیں جس طرح تم ایک دوسرے کا ذکر کرتے ہو اور اس پر وعید بھی مو جو د ہے یعنی جو اس قانون کو توڑے گا تو اس پر اس دنیا میں بھی کوئی مصیبت نازل ہوگی اور آخرت میں بھی دردناک عذاب میں مبتلا کیا جائے گا، اس کے بعد توکسی بے اعتدالی کی گنجائش ہی نہیں رہتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار