

Loading content...
والد کے بارے میں حکم یہ ہے کہ جوشخص اپنے والد کوبے لقب نام سے پکارے وہ عاق ہو جاتا ہے اوروہ جنت کی خوشبو کو بھی نہ پا سکے گاتو کیا پاک خاندانؐ علیھم الصلوات السلام کے مقدس افرادکے نام برسرعام لینا اورنہ ان پر صلوات نہ پڑھنا اور نہ ہی کوئی لقب استعمال کرنے والا ان والدین حقیقی سے عاق تصور نہیںہو گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار