

Loading content...
اب یہاں ہم یہ دعوت ِغوروفکردینے کی پوزیشن میں ہیں کہ جب کسی عام آدمی یا عام چیز کی ان ذوات اطہارؐ علیھم الصلوات السلام سے ایک معمولی سی نسبت ہو جائے تووہ اس قدر قابل ادب و احترام ہو جاتی ہے تو وہ ذوات اطہارؐ علیھم الصلوات السلام خود کتنے قابل احترام ہوں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار