

Loading content...
سیادت کی نسبت تو ایسی ہے جو عام مومنین سے منفرد ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے ان اکرم مکم عنداللہ اتقاکم یعنی تم میں سب سے زیادہ قابل ادب و احترام وہ شخص ہے جو تم میں سے زیادہ صاحب تقویٰ ہے مگرسادات کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ اکرموااولادی الصالحون للہ والطالحون لی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار