3-(ادب واحترام) | با ادب با مراد | صفحہ 13 - Jamanshah
نثر (Prose)
اس کا جواب یہ ہے کہ کسی چیز یافرد یا جماعت کے ادب واحترام کی وجہ وہ نسبت ہے جواس کی اللہ اوراس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی پاک آل علیھم الصلوات السلام سے قائم ہو تی ہے