

Loading content...
ادب کا پانچواں مرحلہ سادات عظام کے ادب کا ہے یعنی ایک عام مومن سے ایک عام سید کا احترام ، ادب کے ترتیبی لحاظ سے چار گنا زیادہ ہے یہ بات میں نے درجاتی لحاظ سے نہیں کی بلکہ مر حلاتی ترتیب کے لحاظ سے کہی ہے ورنہ درجاتی لحاظ سے ایک عام مومن سے ایک عام سید کا ادب واحترام ہزاروں گنا زیادہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار