

Loading content...
دوستو اگر آپ ادب کے سلسلے کو دیکھیںتوایک اپنے جیسے آدمی سے یہ سلسلہ چلتا ہے اور یہ اوپرجا تے ہوئے متقین تک جاتا ہے جس طرح فرمایا گیا ہے ان اکر مکم عنداللہ اتقاکم یعنی تم میں سے لائق ادب و احترام وہ شخص ہے جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار