

Loading content...
اسی طرح عقوق والدین کے چالیس اقسام بیان ہو ئے ہیںان میں ایک یہ بھی بیان ہوا ہے کہ جو آدمی اپنے والد کو اس کا مجردنام(بغیرلقب کے صرف نام) لے کر پکارتا ہے تووہ عاق ہو جاتا ہے اوروہ جنت کی خوشبو کو بھی نہ پا سکے گا اس لئے حکم ہے کہ والدین کو ان کے نام کی بجائے اس رشتے سے پکارو جو تمہارا ان کے ساتھ بنتا ہے یعنی امی جان ، باباجان ، ابا جان وغیرہ کہہ کرپکارنے میں فضلیت ہے اور دوسرے کسی طریقے سے پکارنا ان کی تو ہین کے مترادف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار