

Loading content...
یہ وہ ادب کا پہلا درجہ ہے کہ آپ کوہم مرتبہ فرد کے ساتھ کس طرح ادب سے پیش آناہے … بلکہ عرب کے مہذب و مودب لوگوں میں اس بات کو ایسا رواج ملا ہوا تھا کہ آج ہم ابولہب ابوجہل اور ابوسفیان کے ناموں سے زیادہ انکی کنیتوں سے مانوس و واقف ہیں یعنی مسلم و غیر مسلم لوگوں کا بھی خاندانیت کی وجہ سے جو ادب تھا اس میں بھی نام کے بجائے کنیت سے پکارے جانے کا رواج تھا یہ تھا ادب کا پہلا مرحلہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار