

Loading content...
علمائے اخلاق نے یہاں تک لکھا ہے کہ چنداستثنائی حالتوں کے علاوہ کسی بھی شخص کو آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات السلام نے کبھی نام لے کر نہیں پکا را بلکہ ہمیشہ کنیت سے پکارا ہے ان کی کنیتوں کو اس طرح عام فرمایا ہے کہ آج بہت کم لوگ ان کے اصل ناموں سے واقف ہیںجیساکہ جناب ابوذرغفاری سلام اللہ علیہ ہیں ان کا حقیقی نام جناب جندب سلام اللہ علیہ تھا مگر آج وہ صرف کنیت سے مشہورہیں اسی طرح جناب سلمان پاک سلام اللہ علیہ ہیں ، جناب ابوایوب انصاری سلام اللہ علیہ ہیں حتیٰ کہ خلیفہ اول اورابوہریرہ تک کانام کسی کو معلوم نہیں سارے لوگ کنیت ہی سے انہیں جانتے پہچانتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار