

Loading content...
آج بھی جب کسی قوم کے بارے میںمہذب اورغیر مہذب کاحکم لگایا جاتا ہے تواس میںادب واحترام کو پیمانہ بنایاجاتا ہے اسی لئے آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات والسلام نے ادب کے بارے میںبہت تاکید فرمائی ہے اور اس کے فضائل بیان فرمائے ہیں امیرؐکائنات علیہ الصلوات السلام نے تویہاں تک فرمایاہے کہ ادب سیکھ چاہے توجس کا بھی بیٹاہے یعنی اگر تم میں ادب ہو گا تو نسب کی خامیاں چھپا دے گا ، ادب ہو گا تونسب کی ذلتوں کے باوجود تمہیںمعززبنادے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار