

Loading content...
اس پر علامہ صاحب قبلہ نے بہت سے سوالات لکھے جو ان کے احباب کی طرف سے تھے اس پر مخدوم صاحب نے جوجوابات لکھے اور اسے ایک ارٹیکل کی شکل میں مکمل کیا وہ ہم نے مناسب سمجھا کے اس سے باقی لوگ بھی استفادہ کریں اور اسے شائع کروانے میں ہماری سوچ صرف اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی رضا ہے نہ کہ مخلوق کو اپنے ساتھ ملانا مقصود ہے امید ہے صاحبان محبت و مودت ہمیں اس پیشکش پر دعا فرمائیں گے کہ ہمیں اور جملہ مومنین کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی خوشیاں جلدی دیکھنا نصیب ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار