

Loading content...
حال ہی میں جناب سید علامہ افتخار حسین نقوی صاحب یہاں جمن شاہ میں تشریف لائے اور انوں نے مخدوم سید محمدجعفر الزمان نقوی صاحب کے ساتھ ایک نشست میں اس موضوع پر گفتگو فرمائی جسکے جواب میں مخدوم صاحب نے ان سے فرمایا کہ آپ اس پر جتنے اعتراضات کئے جاتے ہیں وہ ہمیں لکھ کر عنایت فرمائیں ہم بقدر عطائے کریم عجل اللہ فرجہ انکے جوابات تحریراً آپکی خدمت میں پیش کریں گے اور یہ سوالات دوسرے دوستوں سے بھی لے لیں تاکہ زیادہ سے زیادہ اعتراضات سامنے آئیں اور انکے جوابات دئیے جائیں تاکہ یہ احترام کا مسئلہ حل ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار