

Loading content...
جمن شاہ کے حوالے سے جوباتیں مشہور ہیں ان میں سے ایک خاندان پاک علیہ الصلوات و السلام کے مقدس ذوات متعالیات علیہ الصلوات و السلام کے اسمائے مبارکہ کے ادب و احترام کا مسئلہ بھی ہے کیونکہ جمن شاہ مرکز سے ان ذوات کے لئے بہت زیادہ احترام کا حکم ملتا ہے اور اس مقام پر جملہ مقدسات و اسمائے پاک و جملہ منسوبات کا بہت زیادہ احترام ہوتا ہے جس کی وجہ سے عام طور اعتراض کیاجاتا تھا خصوصی طور پر خاندان پاک کے مخدرات عصمت و طہارت صلوات اللہ علیھن کے اسمائے پاک کی بر سرعام تلاوت کا مسئلہ یک طرفہ طور پر متنازعہ بنادیا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار