

Loading content...
اپنے منعم ازل شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خصوصی کرم سے جو یہ کتاب وجود میں آئی ہے میں یہ انہی کی عطا انکی کی بارگاہ میں اپنے روحانی بچے مہر نذرعباسؐ کی طرف سے پیش کرتا ہوں، امید ہے میرے مالک ازل اسے شرف قبول ضرور عطا فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار