

Loading content...
دوستو!ـآئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ وہ ذات جلدی تشریف لائے کہ جن کے اسلامی فلیگ (Islamic Flag) کے نیچے سارے مسلمانوں نے جمع ہوکر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دین کو پوری دنیا پر رائج کرنا ہے… ہمیں دعا کرنا چاہیے کہ ان کے خروج میں تاخیر نہ ہواور ان کے آنے پر کوئی بھی مسلمان ان کی مخالفت نہ کرے بلکہ ان کی نصرت کرکے فوز عظیم حاصل کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار