

Loading content...
دوستو!ـہمیں اس نہج پر کام کرنا چاہیے کہ ہم غیر مسلم لوگوں کو اسلام کے دائرے میں لے آئیں اور انہیں مارنے کی بجائے امن کے راستے پر چلاکر حق سے روشناس کروائیں کیونکہ اس کا بہت زیادہ ثواب بھی ہے… اور اس سے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی ابدی حکومت کیلئے راہ بھی ہموار ہوجائے گی کیونکہ وہی ذات پاک اس دنیا میں مسلمانوں کی ڈوبتی کشتی کا واحد سہارا ہیں اور وہی اس کائنات کے نجات دہندہ ہیں، اس طرح سے ہماری طرف سے دین اللہ کی نصرت بھی ہوجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار