

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ ہمیں شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے انصار کے چھوٹے چھوٹے یونٹس (Units) بنانے چاہییں اور انہیں اتنا پھیلانا چاہیے کہ پوری مسلم امت کے علاقوں میں چھوٹے چھوٹے قصبوں تک اس کے یونٹس (Units) کو موجود ہونا چاہیے اور انہیں اتحاد، یقین اور محکم اخلاق کا درس دینا چاہیے کیونکہ ہمارا بہتر کردار اور صالح عمل ہی دوسروں کو متاثر کرسکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار