

Loading content...
دوستو!ـآج تبلیغی جماعت کے محترم امیروں کی طرف سے بھی یہی بات ہورہی ہے کہ ہم یہ جماعت آنے والے امام کیلئے بنارہے ہیں کہ جن کی پیشگوئی سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمائی تھی کہ ان کے آنے سے ساری دنیا پر ایک دین ہوگا اور اسلام کا بول بالاہوگا، اسی طرح جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور بہت سے مشائخ عظام اور پیران طریقت بلکہ پورا خانقاہی نظام اب اس کی طرف بڑھ رہا ہے اور جو آج اس سے غافل ہیں وہ بھی بیدار ہوجائیں گے اور یہ معاشرہ بیدار ہوجائے گا، مگر اس کے راہ میں رکاوٹ وہی اسلام دشمن قوتیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار