

Loading content...
شیعوں میں یہ شعور بیدار ہوچکا تھا مگر اب خوشی کی بات یہ ہے کہ برادران اہل سنت کے مفکرین نے بھی اس کی ضرورت کو محسوس کرلیا ہے کہ ہمیں مل کر شہنشاہ زمانہ امام مہدی آخر الزمان عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت کے قیام کی راہ ہموار کرنا چاہیے… شیعوں میں جو تحریک 55 سال قبل چلی تھی کہ آنے والے شہنشاہ معظم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت کا راستہ ہموار کیا جائے وہ اب پورے عالم اسلام تک پھیل چکی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار