

Loading content...
دوستو!ـآج ہم دیکھ رہے ہیں کہ دانشور اور صاحبان روحانیات اور مفکرین اس شعور کو بیدار کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور سارے ایک حکومت اسلامیہ کا پلیٹ فارم بنانے میں لگے ہوئے ہیں اور خلافت علی منھاج النبوت پہ کام ہونا شروع ہوچکا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار