

Loading content...
دوستو!ـآپ عنقریب دیکھیں گے کہ امریکہ جس نے طالبان کو اسلام کے بدنام کرنے کا ذریعہ بنایا اور افغانستان میں انہی کے ہاتھوں قتل کروایا وہی امریکہ طالبان کا خاتمہ بالشر کرے گا… اس نے پہلے اپنے ان دشمنوں سے اپنے بعض دوسرے دشمن مروائے جب مقصد پور اہوجائے گا تو ان پر حملے کیلئے وہ کوئی سا بہانہ ڈھونڈ کر انہیں بھی ختم کرنے کی کوشش کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار