

Loading content...
دوستو!ـہر یہودی یہ جانتا ہے کہ پاکستانی من حیث القوم اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نام پر جان دینے میں فخر محسوس کرتا ہے… مسلمان اگرسوبھی رہا ہو تو نعرہ جہاد کی آواز سن کر فوراً جاگ جا تا ہے، وہ ایک مارشل ریس (Marshal Race) اور جنگجو قوم ہے اور اسلامی دنیا میں باقاعدہ ایٹمی قوت ہے اس لئے وہ اس کی نوجوان نسل کو زنخا بنانے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے کیونکہ وہ مسلمانوں کے تصور شہادت سے بہت زیادہ خائف ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہودی بے پناہ بزدل قوم ہے جو اپنے سائے تک سے ڈرتی ہے امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے سچ ہی فرمایا تھا کہ اگر مسلمان یہودیوں کے پیچھے غلیل لے کر بھی دوڑپریں تووہ اپنا اسلحہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار