

Loading content...
دوستو!ـیہودی کی یہی سازش تھی جس نے یورپ کے عیسائی کو مذہب سے دور کر دیا اور اخلاقی طور پر دیوالیہ کردیا ہے اور ان کی گھریلو زندگی برباد ہوچکی ہے، باپ بیٹے کو مل بیٹھنے کا وقت تک نہیں ملتا، ہر گھر فردفرد میں بکھرچکاہے، باہمی محبت نام کو نہیں رہی… اور اب وہ یورپ کو فتح کرنے کے بعد مسلم ممالک کی طرف بڑھ رہے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ مسلمان انگریز سے ہمیشہ مرعوب رہتا ہے اس لئے پہلے انگریز کو برباد کیا جائے اس کے بعد مسلمان کو،اور وہ اس کوشش میں کامیابی کے بعد مسلمانوں کی طرف رخ کر رہے ہیں اور خصوصی طور پر پاکستان پر ان کی نظر ہے اور ان میں وہ ]طبقہ اشرافیہ[Elite Class کو براؤن انگریز بنانے کے چکر میں ہیں کہ جواسلام سے بالکل دور ہو، دوسری طرف وہ ہمارے دشمنوں کے دم کو غنیمت سمجھتا ہو اور وہ اسی ساز باز میں لگا ہوا ہے… شاید آپ کو یاد ہوکہ 1967ء کی عرب اسرائیل جنگ کے فوراً بعد اسرائیلی وزیر اعظم ڈیوڈ بنگورین نے سوربون یو نیورسٹی پیرس میں تقریر کرتے ہوئے کہاتھا کہ… بین اقوامی صیہونی تحریک کو کسی طرح بھی پاکستان کے بارے میں غلط فہمی کا شکار نہیں رہنا چاہیے، پاکستان ہمارا حقیقی نظریاتی جواب ہے، پاکستان کا ذہنی و فکری سرمایہ اور جنگی و عسکری قوت وکیفیت کے آگے مضبوط بند باندھنے کیلئے حل سوچنا چاہیے،بھارت سے دوستی نہ صرف ہمارے لئے ضروری ہے بلکہ ہمیں اس تاریخی عناد سے فائدہ اٹھانا چاہیے جو بھارت پاکستان اورپاکستانی مسلمانوں کے خلاف رکھتا ہے یہ تاریخی عناد ہمارا سرمایہ ہے… (یروشلم پوسٹـ٩اگست ١٩٧٦ئ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار