

Loading content...
دوستو!ـاس ڈرافٹ میں مذہب پر زبر دست تنقید کی گئی ہے اور اسے عورت کی آزادی کی راہ میں سب سے بڑی رکا وٹ قرار دیا گیاہے غرض یہ اور ایسی ہی شیطانی شقیںاس میں موجود ہیںجو خاندانی اتحاد اور پر وقار زندگی گزارنے والی خواتین کے خلاف اعلان جنگ ہے، اسلام کے خلاف یہ کھیل صیہونی سازش ہے، قرآن پاک کو نعوذ باللہ منسوخ کر تے ہوئے مسلمانوں کو مرتد بنانے کا منصوبہ ہے، امت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خلاف یہود ونصاریٰ اور مخالف قوتوں نے وہ تبا ہ کن تہذیبی واخلاقی جنگ شروع کر رکھی ہے جس کی پیشین گوئیاں حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمائی تھیں، قبلہ اول کے سابق امام مفتی اسد بیوض تمیمی نے اس انٹرنیشنل ویمن کا نفرنس (International Women Conference) پر تبصرہ کر تے ہوئے فرمایا تھا کہ جو مسلمان مر دیا عورت اس میں شرکت کرے گا وہ اللہ تعالیٰ کی لعنت کو دعوت دے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار