

Loading content...
اس کا مقصد دنیا میں غیر مذہبی ]سیکو لر[معاشرہ قائم کرنا تھا کہ جس میں عورت اورمرد کو برابری حاصل ہو، فورم کے 121 صفحات پر مشتمل ڈرافٹ (Draft) کو بیجنگ ڈاکومنٹ (Beejing Document) کا نا م دیا گیا تھا جسے حقوق نسواں کی مشہور علمبردار یہو دی خاتون ذیل اولیری نے تیا ر کیا تھا اس ڈرافٹ کے اہم پوائنٹ یہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار