

Loading content...
دوستو!ـشاید آپ نے بیجنگ کانفرنس کانام سنا ہو، ممکن ہے آپ نے اس کا کوئی نوٹس نہ لیا ہو اس لئے آپ کو بتادوں کہ یہ بیجنگ کا نفرنس جو1995 میں ہوئی تھی یہ بھی اسلام کے خلاف صیہونی سازش تھی اور اس سے قبل کو پن ہیگن ویا نا اور قاہرہ میں ایسی ہی کا نفرنسوں کا انعقادہوچکا تھا، 6ستمبر کو بیجنگ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہونے والی کا نفر نس میں185 ممالک کی ساڑھے تین ہزار خواتین نے شرکت کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار