

Loading content...
دوستو!ـبیداری کا وقت قریب ہے اس لئے آپ کے سامنے ازریالوجی کی کچھ معلومات پیش کر رہا ہوں… شاید آپ کو معلوم ہو اس وقت پوری دنیا میں یہودی 1% سے زیادہ نہ ہوں گے مگر اس وقت دنیا کی 74% دولت یہودیوں کے پاس ہے اور اس وقت جتنی ملٹی نیشنل کار پوریشنز (Multi National Corporations) ہیں ان میں سے ایک بھی مسلمانوں کی نہیں ہے اور اس وقت دنیا پر ملٹی نیشنل کارپوریشنز (Multi National Corporations) ہی کا ہولڈ ہے جس ملک میں چاہیں معاشی قتل کردیں، دیوالیہ کر دیں، جس ملک کاچاہیں سیاسی سیٹ اپ بدل دیں، جس کوچاہیں جس ملک میں حکومت دے دیں، یہ کام یہی کارپوریشنز ہی کررہی ہیںخود امریکہ میں یہودی 3% ہیں مگر پورے 100% کو دبائے ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار