

Loading content...
بزرگان صیہون جن کی اکثریت یہودی بینکاروں اور (Financiers) پر مشتمل تھی اورجنہوں نے یورپ کو اپنے سودی معیشت کے جال میں گرفتار کر لینے کے بعد 1896 ء میں ایک صدی کے اندر پوری دنیا میں صیہونی حکومت قائم کرنے کیلئے پروٹوکول آف دی ایلڈرزآرڈرآف زائن (Protocol of the Elder Order of Zion)تیار کیاتھا اس پر نہایت تیزی سے عمل جاری ہے، اسی کے تحت انہوں نے عالمگیر جنگ اول اور دوئم کی پلاننگ کی تھی، اسی کے تحت 1967ء میں یہود کا بیت المقدس پر قبضہ ہو ا، نیوورلڈآرڈر (New World Order)اسی کا شاخسانہ ہے، جس کے اہم ترین مقاصدمیں اسلام کی اصل روح کو کچلنا، مسلمانوں کے قلوب سے جذبہ جہاد کو فنا کرنا، مسلمانوں کی موجودہ نسل کو مذہب سے دور کرنے کیلئے عیاشی،ڈش کلچر اور فحاشیات میں مبتلا کر نا، صحیح العقیدہ مسلمانوں کو فنڈا منٹلسٹ (Fundamentalist)کہہ کربدنام کرنا، اسلامی ممالک میں دہشت گردی،قومیت کا سراب، فرقہ وارانہ فسادات، دھماکے، خون ناحق پر گراں قدر انعامات دینا، اور ملٹی نیشنل کمپنیوں (Multi National Corporations) کے عذاب، نج کاری، ڈاؤن سائزنگ اور گولڈن شیک ہینڈ وغیرہ یہود کے مسموم عطیات (Sugar coated Poison pills ) ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار