

Loading content...
یہودی اپنی قوم پرستی کو زندہ اور فعال رکھنے کیلئے ہرجگہ غیتو ]Ghettoes[ بنا کر رہتے ہیں غیروں کے سامنے وہ غیتو کو سامی دشمنی اور وحشت وبربریت کا مظہر اور اپنوں میں اسے یہودی زندگی کیلئے نا گریز سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار