

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ کاہا ل یہودیوں کی خفیہ حکومت ہے، کا ہا ل نیویارک کی سیاسی زندگی کی روح رواں ہے، امریکہ اور دنیا کے دوسرے بڑے ملکوں کے یہود کیلئے بھی یہی پر وگرام مرتب کر تی اور قوانین وضع کر تی ہے اور انہیں Gentiles ]اغیار[ اور Goyems ]انسان نما حیوانات[کا مقابلہ کرنے کے لیے داؤ پیچ سکھاتی اور طریق عمل معین کر تی ہے، درپردہ کاہا ل سازشوں کی فیکٹری ہے، جیوش ایجنسی (Jewish Agency) اور کا ہا ل دراصل دونوں ایک ہی ہیں، اغیار کے ساتھ تعلقات اور عالمی پروگرام کے نقطہ نظر سے ان میں کوئی فرق نہیں جیوش ایجنسی (Jewish Agency) 1906ء میں قائم ہوئی تھی جس کے خاص مقاصد یہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار